: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ،11اگسٹ(ایجنسی) چین کے وسطی حصے میں واقع ایک کارخانے میں دھماکے ہوجانے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آج یہ اطلاع دی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق چین کے وسطی صوبہ ہونیٹی کے دانگ یانگ میں واقع بجلی کے ایک کارخانے میں یہ دھماکہ ہوا۔